خیبر (رپورٹ: اصغر خان) وزیر اعلی خیبر پختونخوا و گورنر خیبر پختونخوا کا جمرود پمپ ہاؤس کا دورہ۔ دورے کے دوران پمپ ہاؤس جمرود سے نوشہرہ تک کنال منصوبے کا افتتاح کردیا، وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ قبائلی اضلاع کو این ایف سی ایوارڈ میں تین فیصد حصہ دینگے۔ اس منصوبے سے ضلع خیبر سے نوشہرہ تک زمیداروں کو فائدہ ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مزاکرات کے لئے کمیٹی قائم کردی ہے۔ اگر مزاکرات ناکام ہوئے تو ان کو اسلام اباد جانے نہیں دینگے۔ جیسا کہ میں نے پہلے بھی کہا ہے کہ نہیں جانے دینگے۔
![]()