تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میہڑ کے قریب یونین کونسل کولاچی کے دو دیہاتوں کے ڈرینج نالے اور کنوے کی تعمیر کا کام جلد مکمل کرلیا جاۓ گا۔ اسسٹنٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند

میہڑ کے قریب یونین کونسل کولاچی کے دو دیہاتوں کے ڈرینج نالے اور کنوے کی تعمیر کا کام جلد مکمل کرلیا جاۓ گا۔ اسسٹنٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ کے قریب یونین کونسل کولاچی کے دیھ انمبار اور دیھ کولاچی میں ڈرینج سسٹم کی بحالی کیلئے ڈرینیج نالا اور کنواں کی تعمیرات کے کام کا معائینہ کرنے کے لئے اسسٹنٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند نے دورہ کیا اور پیبلک ہیلتھ کے آفسر اور ٹھیکیداروں کو جلد از جلد کام مکمل کرنے کی ہدایات جاری کردی، اسسٹنٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند نے نیشنل پریس کلب میہڑ کے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی کمشنر دادو کےاحکامات پر ڈرینیج سسٹم کی بحالی کیلئے ڈرینیج نالا اور کنوے کی تعمیرات کا کام ہو رہا ہے جس کی تعمیرات مکمل ہونے کے بعد ڈرینیج کے مسائل حل ہو جائیں گے جس علاقہ مکینوں کو ریلیف ملے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

فیک نیوز کی روک تھام سندھ حکومت کا این سی سی آئی اے سے معاونت لینے کا فیصلہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے فیک نیوز، جھوٹی اور گمراہ کن اطلاعات کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے