تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سینئر صحافی پر مانسہرہ میں قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ صوبائی عہدیداران آل پاکستان میڈیا کونسل خیبر پختونخوا

سینئر صحافی پر مانسہرہ میں قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ صوبائی عہدیداران آل پاکستان میڈیا کونسل خیبر پختونخوا

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) ترجمان آل پاکستان میڈیا کونسل خیبر پختونخوا کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مانسہرہ میں سینئر صحافی سید مومن شاہ پر قاتلانہ حملے کی آل پاکستان میڈیا کونسل شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے سینئر صحافی مومن شاہ پر قاتلانہ حملے کے بعد آل پاکستان میڈیا کونسل سراپا احتجاج ہے۔ آل پاکستان میڈیا کونسل کے صوبائی عہدیداران کا کہنا ہے کہ پولیس ملزمان کو فوری گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دے حکومت صحافیوں کو مکمل سیکورٹی فراہم کرے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

فیک نیوز کی روک تھام سندھ حکومت کا این سی سی آئی اے سے معاونت لینے کا فیصلہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے فیک نیوز، جھوٹی اور گمراہ کن اطلاعات کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے