میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں تہرے قتل میں ملوث مرکزی ملزم پانچ سال کے بعد گرفتار۔ ایس ایس پی جاوید بلوچ نے بتایا ہے کہ ملزم حسین بلوچ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ملزم نے اسٹیٹ لائف بلڈنگ کے قریب 2014 میں فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کیا تھا۔
![]()