تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں میں پولیس کا سرچ آپریشن، 25 گھروں کی تلاشی جبکہ 15 افراد کی بائیو میٹرک سے تصدیق کی گئی

میاں چنوں میں پولیس کا سرچ آپریشن، 25 گھروں کی تلاشی جبکہ 15 افراد کی بائیو میٹرک سے تصدیق کی گئی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں شہر میں ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سٹی کی سربراہی میں پولیس نفری کا سرچ آپریشن، سرچ آپریشن مرکزی امام بارگاہ کے قریب کیا گیا، 25 گھروں کی تلاشی اور 42 لوگوں کی جامہ تلاشی لی گئی جبکہ 15 افراد کی بائیو میٹرک سے تصدیق کی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

USA Stay No. 1 in Latest FIBA Men’s World Rankings, Brazil Returns to Top 10

By Zeeshan Husain MIES, (Switzerland) The United States retained the top spot in the latest …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے