Home / اہم خبریں / محکمہ بہبود آبادی میرپورخاص کی نگرانی میں آگاہی کیمپ فیملی ویلفیئر سینٹر مغل اعظم ٹاؤن کھان اور تولیدی صحت مرکز کوٹ غلام محمد میں منعقد کیا گیا

محکمہ بہبود آبادی میرپورخاص کی نگرانی میں آگاہی کیمپ فیملی ویلفیئر سینٹر مغل اعظم ٹاؤن کھان اور تولیدی صحت مرکز کوٹ غلام محمد میں منعقد کیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حکومت سندھ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے محکمہ بہبود آبادی میرپورخاص کے ضلعی افسر اعجاز سیال کی نگرانی میں آگاہی کیمپ فیملی ویلفیئر سینٹر مغل اعظم ٹاؤن، کھان اور نس بندی آپریشن کیمپ تولیدی صحت مرکز کوٹ غلام محمد میں لگایا گیا کیمپس میں خواتین کو خاندانی منصوبہ بندی کے بارے میں مفت اور بہتر مشورے دیے گئے 8 خواتین کو 5 سال کے وقفے کے جیڈل رکھے گئے کھان میں 5 سال کے وقفے کے جیڈل اور 3 ماہ کے انجکشن اور روزانہ استعمال کے اورل پلس خواتین کو دیے گئے تولیدی صحت مرکز کوٹ غلام محمد میں نس بندی آپریشن کیمپ میں 15 کامیاب آپریشن کئے گئے اور 3 جیڈل رکھے گئے کیمپس میں مفت ادویات، گھر تک پہنچانے کی سہولت فراہم کی گئی کیمپس میں مرد اور خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی ایسے کیمپ لگائے جائیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح مؤقف: بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دینے کا عزم

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے