تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نیشنل پریس کلب میہڑ انتخابات 19-2018 میں عبدالرحمن قمبرانی صدر جبکہ عبدالغفارشاہانی جنرل سیکریٹری منتخب

نیشنل پریس کلب میہڑ انتخابات 19-2018 میں عبدالرحمن قمبرانی صدر جبکہ عبدالغفارشاہانی جنرل سیکریٹری منتخب

میہڑ (رپورٹ: میر صابر کولاچی) نیشنل پریس کلب تحصیل میہڑ کی 19-2018 کے انتخابات نیشنل پریس کلب کے سرپرست ڈاکٹر الہی بخش چانڈیو کی رہنمائی میں ہوۓ جس میں صدر عبدالرحمن قمبرانی، جنرل سیکریٹری عبدالغفارشاہانی سینیئرنائب صدر شاھد حسین مھیسرنائب صدرممتازعلی سولنگی جونیئرنائب صدرذوالفقارعلی سموں، ڈپٹی جنرل سیکریٹری عبدالرحمن چانڈیو، جوائنٹ سیکریٹری اعجازعلی شہانی، آڈیٹر ارشاد علی سومرو اور سابقہ صدر پاویل جونیجو، انفارمیشن سیکریٹری میر صابر کولاچی، ایاز کاندھڑو خزائنچی، لالا جاوید چانڈیو آفس سیکریٹری مقرر، تہرڑی پریس کلب کے سرپرست قادر بخش چانڈیو نے نومنتخب عہدیداران کو پھولوں کے ہار پہن اکر مبارکباد دی جبکہ نیشنل پریس کلب کے منتخب صدرعبدالرحمن قمبرانی، جنرل سیکریٹری عبدالغفار شاہانی نے سرپرست نیشنل پریس کلب ڈاکٹر الہی بخش چانڈیواور سرپرست تہرڑی پریس قادر بخش چانڈیو کو سندھی ثقافت اجرک اور پھولوں کے ہار پہناۓ اور مبارک دی-

About admin

یہ بھی پڑھیں

لوکل گورنمنٹ سے متعلق ورکشاپ میں نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے وفد کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) لیگل رائٹس فورم کی خصوصی دعوت پر نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے