تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپور خاص میں درندہ صفت 35 سالہ شخص کی 9 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی- ملزم کہاں ہے اس خبر میں جانئے

میرپور خاص میں درندہ صفت 35 سالہ شخص کی 9 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی- ملزم کہاں ہے اس خبر میں جانئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں وحشی صفت انسان کی 9 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی محمودآباد تھآنے کی حدود میں درندہ صفت 35 سآلہ اسماعیل کی 9 سالہ بچی سے زیادتی- مبینہ زیادتی کا شکار 9 سالہ بچی جہیان کو میڈیکل کے لئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا- واقع کے بعد ملزم اسماعیل فرار ہوگیا تھا جس کو محمود آباد پولیس نے کامیاب کاروائی کرکے اس درندہ صفت ملزم کو گرفتار کرلیا – بچی کے والدین کی اعلی حکام سے انصاف کی اپیل- پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے بعد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے