Home / اہم خبریں / کراچی اورنگی پولیس کی موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کاروائی، 3 ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور چوری شدہ موٹر سائیکلیں و کھلی موٹر سائیکلوں کے چیچیز اور پارٹس برآمد

کراچی اورنگی پولیس کی موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کاروائی، 3 ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور چوری شدہ موٹر سائیکلیں و کھلی موٹر سائیکلوں کے چیچیز اور پارٹس برآمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی اورنگی پولیس کی موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف بڑی کاروائی۔ ایس ایچ او اورنگی انسپکٹر شمس الزمان کے مخبر خاص کی اطلاع پر 3 ملزمان گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ اور چوری شدہ موٹر سائیکلیں و کھلی موٹر سائیکلوں کے چیچیز اور پارٹس برآمد۔ موٹر سائیکل چوری کرنے والے بین الصوبائی 3 رکنی گروہ گرفتار۔ سہہ رکنی گروہ میں شامل ملزمان محمد شان ولد محمد شاہد، عبدالرحمان ولد جاوید اقبال اور محمد احسن ولد فیض عمر شامل ہیں۔ ملزمان سے 3 عدد پستول بمعہ 7 راؤنڈز اور 2 عدد چوری شدہ موٹر سائیکل اور بعد میں نشاندہی پر 4 چوری شدہ موٹر سائیکلیں و 3 موٹر سائیکلوں کے چیچیز اور ان کے کھلے ہوئے پارٹس برآمد۔ چوری شدہ موٹر سائیکلوں کی تفصیل ۔
1۔ موٹر سائیکل نمبر کے پی ڈی-9863 میکر بائیونک سرقہ تھانہ نیو کراچی۔
2۔ کے کے ایچ -3481 میکر یونیک سرقہ تھانہ پاپوش۔
3۔ کے سی کے-2643 میکر ہونڈا سرقہ تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا۔
4۔ کے جی بی-3949 میکر سپر پاور سرقہ تھانہ ناظم آباد۔
5۔ کے آئی بی -6854 میکر سپر پاور سرقہ تھانہ منگھوپیر۔
6۔ کے ای زیڈ -7264 میکر سپر پاور سرقہ ایریا رنچھورلائن برآمد ہوئے۔ اس کے علاوہ بڑی تعداد میں موٹر سائیکلوں کے کھلے پارٹس برآمد ہوئے۔ ملزمان کے قبضے سے 3 پستول 30 بور 7 راؤنڈز برآمد ہوئے۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔ ملزمان سے مزید انکشافات متوقع ہیں۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

Saudi Strengthens Ties with Pakistan Through New Flights, Seamless Connectivity and New Experiences

KARACHI, (Staff Reporter) Saudi Arabia is strengthening its travel ties with Pakistan by offering more …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے