Home / اہم خبریں / مرکزی انجمن تاجران چونڈہ کے وفد کا سابق ضلعی ناظم پاکستان تحریک انصاف رہنما تحصیل پسرور رانا اعجاز احمد کی قیادت میں نومنتخب مرکزی صدر انجمن تاجران سیالکوٹ مہر غلام مجتبیٰ کو مبارکباد

مرکزی انجمن تاجران چونڈہ کے وفد کا سابق ضلعی ناظم پاکستان تحریک انصاف رہنما تحصیل پسرور رانا اعجاز احمد کی قیادت میں نومنتخب مرکزی صدر انجمن تاجران سیالکوٹ مہر غلام مجتبیٰ کو مبارکباد

سیالکوٹ/ چونڈہ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) چونڈہ مرکزی انجمن تاجراں صدر رانا عابد امین اور جنرل سیکرٹری شیخ عتیق الرحمن نے سابق ضلعی ناظم پاکستان تحریک انصاف رہنما تحصیل پسرور رانا اعجاز احمد کی قیادت میں نومنتخب مرکزی صدر انجمن تاجراں سیالکوٹ مہر غلام مجتبیٰ سے خصوصی ملاقات کی اور اُنہیں مرکزی انجمن تاجراں سیالکوٹ صدر منتخب ہونے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے مبارک باد دی، اس موقع پر مہر غلام مجتبیٰ نے تاجر برادری کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کسی بھی ملک کی تاجر برادری ملکی معشیت میں اہم رول ہوتا ہے لہذا ہم تاجر برادری کے ہر جائز حقوق کی ہر فورم پر جنگ لڑیں گے اور اُن کے شانہ بشانہ ملکی ترقی میں اہم رول ادا کریں گے میں ہر قسم کے تعاون کے لیے چونڈہ انجمن تاجراں کے ساتھ ہوں اس موقع پر شیخ نوید و دیگر بھی وفد کے ہمراہ تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے