تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اسرائیلی ساخت کے ٹینک شکن میزائلوں کی پہلی کھیپ بھارت پہنچ گئی۔ بھارتی اخبار کا دعویٰ

اسرائیلی ساخت کے ٹینک شکن میزائلوں کی پہلی کھیپ بھارت پہنچ گئی۔ بھارتی اخبار کا دعویٰ

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی ساخت کے ٹینک شکن میزائلوں کی پہلی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی، ہندوستانی اخبار اکنامکس ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ حکومت ہندوستان نے اسرائیلی ساخت کے اسپیک نامی ٹینک شکن میزائلوں کی پہلی کھیپ وصول کر لی ہے۔ ابھی کچھ دنوں پہلے حکومت ہندوستان نے صیہونی حکومت کے ساتھ اسپائس گائیڈڈ میزائلوں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کئے تھے۔ ہندوستان اورصیہونی حکومت نے حالیہ برسوں میں صیہونی حکومت سے ہتھیار خریدنے کے لئے ایک بڑے سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔ ہندوستانی وزیراعظم نے دو ہزار سترہ میں مقبوضہ فلسطین کا دورہ بھی کیا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا پہلا پے پاک کریڈٹ کارڈ متعارف کرانے کیلئے ایچ بی ایل مائیکروفنانس، ون لنک اور یورونیٹ میں معاہدہ، پے پاک کریڈٹ کارڈ کے اجرا کیلئے معاہدہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک، ون لنک اور یورونیٹ پاکستان نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے