Home / اہم خبریں / کراچی ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

کراچی ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔ بحرین جانے والی پروازسے ٹیک آف کے دوران پرندہ ٹکرا گیا، ذرائع کے مطابق پرندہ ٹکرانے سے جہاز کے اگلے حصے کو نقصان پہنچا، کپتان نے ٹیک آف پوائنٹ پر ایمرجنسی بریک لگا کر جہاز روک دیا۔ جہاز میں 300 سے زائد مسافر سوارتھے تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

PACC Holds Special Independence Day Ceremony in Collaboration with Lions International, District 305-S

KARACHI, (Staff Reporter) A special Independence Day ceremony was organized by the Pakistan American Cultural …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے