Home / اہم خبریں / لوئر کوہستان پولیس کا مفروروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا سلسلہ مسلسل جاری

لوئر کوہستان پولیس کا مفروروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا سلسلہ مسلسل جاری

کوہستان (بیورو رپورٹ) لوئر کوہستان پولیس کا مفروروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا سلسلہ مسلسل جاری۔ ڈی پی او لوئر کوہستان محمد سلیمان خان کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ پٹن خلیل الرحمان خان کی زیر نگرانی اے ایس ایچ او تھانہ پٹن ابرار خان بمعہ پولیس نفری نے امن و امان کی فضاء کو برقرار رکھنے کی خاطر حدود تھانہ پٹن سیمو درہ میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا۔ دوران سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کئی گھروں کو چیک کیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان مقرر عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے