تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس (سندھ ) کا میڈیا ہاؤسز سے صحافیوں کی جبری برطرفیوں پر گہری تشویش کا اظہار

ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس (سندھ ) کا میڈیا ہاؤسز سے صحافیوں کی جبری برطرفیوں پر گہری تشویش کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس (سندھ ) کا میڈیا ہاؤسز سے صحافیوں کی جبری برطرفیوں پر گہری تشویش کا اظہار، ایسوی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس کا میڈیا ہاؤسز سے صحافیوں کی جبری برطرفیوں پر وفاقی حکومت کی خاموشی کی مذمت، میڈیا ہاؤسسز سے صحافیوں کی جبری برطرفیوں کا سلسلہ جاری ہے، اے پی جے سندھ چند روز کے دوران مختلف میڈیا ہاؤسز سے سینکڑوں صحافیوں کو جبراً برطرف کیا گیا، اے پی جے سندھ، اے پی جے سندھ کا صحافیوں کی میڈیا ہاؤسز سے برطرف صحافیوں کی ملازمتوں میں فوری بحالی کا مطالبہ، وفاقی حکومت میڈیا ہاؤسز سے صحافیوں کی جبری برطرفیوں کا نوٹس لے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، سری لنکا سیریز اور ون ڈے ٹرائی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے