Home / اہم خبریں / کراچی میں پولیس کی کاروائیاں، ڈاکو حسینہ سمیت 9 ملزمان گرفتار

کراچی میں پولیس کی کاروائیاں، ڈاکو حسینہ سمیت 9 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی کے علاقوں بریگیڈ، اتحاد ٹاؤن، گلستان جوہر اور اقبال مارکیٹ پولیس کے چھاپے، ڈاکو حسینہ سمیت 9 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق بریگیڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان بلال عرف چیمبر اور عدنان عرف عدو، گلستان جوہر پولیس نے 3 ملزمان تنزیل اشرف، مبشر عرف موبی، شکیل الرحمن اور اقبال مارکیٹ پولیس نے مفرور ملزم احمد رضا کو گرفتار کرلیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی کے 9 روزہ عرس کی تقریبات، علماء کرام کے روحانی و اصلاحی خطابات

حیدرآباد، (نوپ نیوز) سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی ٹرسٹ کے زیر اہتمام چیئرمین الحاج گلشن الٰہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے