Home / اہم خبریں / ملزم نے ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنے سگے بھائی کو فائرنگ سے زخمی کردیا

ملزم نے ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنے سگے بھائی کو فائرنگ سے زخمی کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خواتین کے تنازع پر ملزم نے اپنے سگے بھائی کو فائرنگ سے زخمی کردیا، تھانہ کڑی خیسور کی حدود میں واقع گاﺅں یاری خیل کے رہائشی غلام فرید نے پولیس کو بتایا کہ یاری خیل کے قریب واقع اپنے اراضی میں موجود تھا کہ اس دوران مسلح بندوق رپیٹر اس کا بھائی مقبول وہاں آیا اور میرے اوپر فائرنگ کرکے مجھے زخمی کیا ہے۔ وجہ عداوت خواتین کا تنازع بیان کیا گیا۔ پولیس نے زخمی کی رپورٹ پر اس کے بھائی کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے