Home / اہم خبریں / سعودیہ عرب نے غیر ملکی سیاح خواتین کے لیے عبایا پہننے کی لازمی شرط کو ختم کردیا

سعودیہ عرب نے غیر ملکی سیاح خواتین کے لیے عبایا پہننے کی لازمی شرط کو ختم کردیا

ریاض (ویب ڈیسک) بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی سیاحتی امور کے نگراں ادارے نے غیر ملکی سیاح خواتین کے لیے عبایا پہننے کی لازمی شرط کو ختم کردیا ہے، سیاحتی پروگرام کے تحت خواتین کے لباس سے متعلق سخت قوانین میں نرمی کی گئی ہے، نئی ترمیم کے تحت دوسرے ممالک سے سیاحتی ویزے پر آنے والی خواتین کے لیے عبایا پہننا لازمی نہیں ہوگا تاہم خواتین مناسب لباس میں سیر و تفریح کرسکتی ہیں۔ سیاحتی ویزے پر آنے والے افراد کو ثقافتی ورثے اور آثار قدیمہ کے مقامات تک جانے کی اجازت ہوگی، سیاحتی ویزے پر آنے والے افراد مکہ اور مدینہ نہیں جاسکیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

Naya Nazimabad Foundation Awards Rs. 10 Million in Scholarships to 200 Students of Jinnah University for Women

by Zeeshan Hussain Karachi, Naya Nazimabad Foundation has awarded scholarships worth Rs. 10 million to …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے