Home / اہم خبریں / روجھان انڈس ہائی وے رندان سخی کے قریب دو ٹرکوں میں تصادم۔ تصادم کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جابحق تین افراد زخمی

روجھان انڈس ہائی وے رندان سخی کے قریب دو ٹرکوں میں تصادم۔ تصادم کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جابحق تین افراد زخمی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) روجھان انڈس ہائی وے رندان سخی کے قریب دو ٹرکوں میں تصادم۔ تصادم کے نتیجے میں دو افراد موقع پرجابحق تین افراد زخمی۔ ریسکیو 1122کو اطلاع ملتے ہیں موقع پر پہنچ گئی۔ ایک زخمی کو تشویشناک حالت میں روجھان ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے