Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ شدید حبس گرمی کے مارے لوگوں کی چیخیں نکل گئی، حیسکو کے خلاف وزیر اعظم نوٹس لیں مظاہرین کا مطالبہ

میرپورخاص میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ شدید حبس گرمی کے مارے لوگوں کی چیخیں نکل گئی، حیسکو کے خلاف وزیر اعظم نوٹس لیں مظاہرین کا مطالبہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ شدید حبس گرمی کے مارے لوگوں کی چیخیں نکل گئی۔ سیٹلائیٹ ٹاؤن سب ڈویژن کے علاقے محمود آباد، یثرب کالونی، نوری آباد لوکو والکرٹ کے رہائشیوں نے احتجاج کیا۔ ہمارے علاقوں میں بجلی کی چوری کا بہانہ بنا کر بجلی بند کی گئی مظاہرین۔ بجلی چوری کرنے والوں کے ساتھ عام حیسکو کنزیومر کو کیوں سزا دی جارہی ہے؟ مظاہرین۔ شہر بھر میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ ہے وزیر اعظم نوٹس لیں مظاہرین کا مطالبہ۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے