تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اب واٹس ایپ پر ڈالے جانے والے اسٹیٹس کو صارف فیس بُک کے اسٹیٹس پر بھی شیئر کر سکیں گے

اب واٹس ایپ پر ڈالے جانے والے اسٹیٹس کو صارف فیس بُک کے اسٹیٹس پر بھی شیئر کر سکیں گے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپ’واٹس ایپ‘ آئے دنوں نئے اور جدید فیچر متعارف کروارہی ہے جس سے ان کے صارفین کی تعداد میں مزید اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ حال ہی میں واٹس ایپ ایک ایسے فیچر کو آزما رہی ہے جس میں اب واٹس ایپ پر ڈالے جانے والے اسٹیٹس کو صارف فیس بُک کے اسٹیٹس پر بھی شیئر کر سکیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

مراد میمن گوٹھ گرلز کالج اور بلوچ لائبریری منصوبوں میں بے ضابطگیوں کا نوٹس، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالج ایجوکیشن سندھ ندیم الرحمٰن میمن نے ملیر میں زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے