تازہ ترین
Home / اہم خبریں / مضر صحت گٹکے اور گٹکے بنانے والی خفیہ فیکٹریوں کے خلاف میرپورخاص پولیس کی چھاپہ مار کاروائیاں، ہیرآباد میر کے پلاٹ میں مضر صحت گٹکے بنانے والی خفیہ فیکٹری پکڑی گئی

مضر صحت گٹکے اور گٹکے بنانے والی خفیہ فیکٹریوں کے خلاف میرپورخاص پولیس کی چھاپہ مار کاروائیاں، ہیرآباد میر کے پلاٹ میں مضر صحت گٹکے بنانے والی خفیہ فیکٹری پکڑی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص  جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں مضر صحت گٹکے اور گٹکے بنانے والی خفیہ فیکٹریوں کے خلاف میرپور خاص پولیس کی چھاپہ مار کاروائیاں جاری، ضلع پولیس میرپورخاص نے ٹاؤن تھانے کی حدود نزد ہیرآباد میر کے پلاٹ میں مضر صحت گٹکے بنانے والی خفیہ فیکٹری پر کامیاب چھاپہ مار کاروائی، موقع سے ملزمان بنام ایاز گل بروہی، فیصل، جہانزیب، وسیم اور علی رضا گرفتار، گٹکا فیکٹری سے بڑی تعداد میں تیار شدہ دیسی ساختہ مضر صحت گٹکے، گٹکے سے بھرے ٹب اور گٹکے بنانے کا سامان برآمد، ملزمان کے خلاف مقدمہ ٹاوؑن تھانے میں درج کیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے