تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ائیر پورٹ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، پاکستانی نثراد برطانوی شہری میاں بیوی سے 25 کلوگرام آئس برآمد

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ائیر پورٹ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، پاکستانی نثراد برطانوی شہری میاں بیوی سے 25 کلوگرام آئس برآمد

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ائیرپورٹ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، پاکستانی نثراد برطانوی شہری میاں بیوی طاہر نعیم اور اقراء حسین سے 25 کلوگرام آئس برآمد، منشیات کی عالمی منڈی میں قیمت کروڑوں روپے بتائی جاتی ھے، ائیر پورٹ سیکیورٹی فورسز نے منشیات برآمد ہونے پر میاں بیوی کو اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کردیا ہے جنہوں نے تفتیش کے لیے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

دو پاکستانی کھلاڑی امریکہ کی ماسٹرز ہاکی ٹیم میں شامل ورلڈ کپ میں نمائندگی کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ دو پاکستانی نژاد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے