تازہ ترین
Home / Home / کراچی پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ایک اہلکار شہید

کراچی پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ایک اہلکار شہید

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے ناظم آباد عید گاہ کے قریب پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک اور ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ملزمان موٹر سائیکل چھین رہے تھے۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد عیدگاہ کے قریب تین ملزمان شہری کی موٹرسائیکل چھین رہے تھے۔ واردات کے دوران پولیس اہلکاروں کو دیکھ کر ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ سے دو ڈکیت ہلاک جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ مقابلے میں پولیس کانسٹیبل ذیشان شہید ہوگیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

دو پاکستانی کھلاڑی امریکہ کی ماسٹرز ہاکی ٹیم میں شامل ورلڈ کپ میں نمائندگی کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ دو پاکستانی نژاد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے