تازہ ترین
Home / اہم خبریں / زہریلے دھویں اور فضائی آلودگی کی وجہ سے ملائیشیا میں سینکڑوں کی تعداد میں اسکول بند کردیے گئے

زہریلے دھویں اور فضائی آلودگی کی وجہ سے ملائیشیا میں سینکڑوں کی تعداد میں اسکول بند کردیے گئے

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائیشیا میں سینکڑوں کی تعداد میں اسکول بند ہوگئے۔ انڈونیشیا کے جنگلات میں لگی زہریلی آگ کے دھویں لاکھوں طلباء پر بھی اثر انداز ہوۓ ہیں اور 2500 سے زائد اسکولوں کو بند کردیا گیا ہے۔ خطے میں ہوا کا معیار انتہائی غیر صحت مند ہے۔ انڈونیشیا کے علاقوں سماٹرا اور کالی ماتن کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے ملائشیا کے شہر کوچنگ کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے جبکہ کوالالمپور فضائی آلودگی کی لپیٹ میں دوسرے نمبر پر ہے۔ ملائشیا کی وزارت ماحولیات نے بھی اس کو "انتہائی غیر صحت بخش” قرار دیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

دو پاکستانی کھلاڑی امریکہ کی ماسٹرز ہاکی ٹیم میں شامل ورلڈ کپ میں نمائندگی کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ دو پاکستانی نژاد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے