Home / اہم خبریں / میاں چنوں تھانہ صدر کے علاقہ جنڈیالی بنگلہ کے مکینوں کا نشہ آور انجکیشن, منشیات فروشوں اور انتظامیہ کے خلاف احتجاج

میاں چنوں تھانہ صدر کے علاقہ جنڈیالی بنگلہ کے مکینوں کا نشہ آور انجکیشن, منشیات فروشوں اور انتظامیہ کے خلاف احتجاج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تھانہ صدر کے علاقہ جنڈیالی بنگلہ کے مکینوں کا نشہ آور انجکیشن, منشیات فروشوں اور انتظامیہ کے خلاف احتجاج۔ احتجاج کرنے والے مظاہرین کا کہنا تھا کہ آئے روز نشہ آورز انجیکشن کے استعمال سے نوجوان موت کی وادی میں جار رہے ہیں۔ جبکہ گزشتہ دنوں بھی نشہ سے خان محمد گجر کی ہلاکت ہوئی۔ ماؤں کی گود اُجڑ رہی ہے۔ کئی گھروں کے کفیل تک موت کی نیند سوگئے مگر انتظامیہ منشیات فروشوں کو لگام نہ ڈال سکی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ نشہ آور انجیکشن فروخت کرنے والے میڈیکل سٹورز سیل کیا جائیں اور منشیات کا دھندہ کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں کی جائیں۔ اگر کاروائی نہ ہوئی تو ڈی پی او آفس کے سامنے دھرنا دیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے