Home / افریقہ / موریشس کے دارلخلافہ پورٹ لوئیس پگوڈا سٹریٹ میں محرم الحرام کا مرکزی جلوس برآمد

موریشس کے دارلخلافہ پورٹ لوئیس پگوڈا سٹریٹ میں محرم الحرام کا مرکزی جلوس برآمد

موریشس/ پورٹ لوئیس (رپورٹ: محمّد عمر) غریب و سادہ و رنگیں ہے داستان حرم، نہایت اس کی حسین اور ابتداء ہے اسماعیل
دینِ حق کی سر بلندی کے لیے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہُ اور ان کے رفقاء کی بے مثال قربانی کی یاد میں پورٹ لوئیس میں آج ماتمی جلوس برآمد کیے گئے۔ نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے ساتھیوں نے کربلا کے میدان میں 10 محرم الحرام کو اسلام کی بقاء کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے ایسی مثال قائم کی، جس نے رہتی دنیا تک حق اور باطل کے درمیان واضح حد قائم کردی۔ دنیا بھر اور موریشس کے دارلخلافہ پورٹ لوئیس پگوڈا سٹریٹ میں محرم الحرام کا مرکزی جلوس برآمد ہوا جس میں مسلمان حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے ساتھیوں کی قربانی کو یاد کر رہے ہیں اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے