تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اسسٹنٹ کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر میاں چنوں کا 9 محرم الحرام کے جلوس کے روٹس کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر میاں چنوں کا 9 محرم الحرام کے جلوس کے روٹس کا دورہ

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر میاں چنوں کا 9 محرم الحرام کے جلوس کے روٹس کا دورہ، انتظامات کو چیک کیا گیا, اسسٹنٹ کمشنر نے چیف آفیسر بلدیہ کو ہدایت کی کہ جلوس کے روٹس پر بہتر سے بہتر صفائی کی جائے, اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ آج اور کل دس محرم الحرام کے جلوس کے روٹس کی مانیٹرنگ بذریعہ سی سی ٹی وی کیمروں سے کی جائے گی جس کے لیے روٹس کے مختلف پوانٹس پر 36 سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر دیے گئے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا پہلا پے پاک کریڈٹ کارڈ متعارف کرانے کیلئے ایچ بی ایل مائیکروفنانس، ون لنک اور یورونیٹ میں معاہدہ، پے پاک کریڈٹ کارڈ کے اجرا کیلئے معاہدہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک، ون لنک اور یورونیٹ پاکستان نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے