تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ہندو برادری پاکستان کی خوشحالی میں اپنا اہم کردار ادا کر رہی ہے- سائمن گل

ہندو برادری پاکستان کی خوشحالی میں اپنا اہم کردار ادا کر رہی ہے- سائمن گل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سائمن گل انسانی حقوق نمائندے کی ہولی کے پروگرام میں شرکت آتم پرکاش (چیرمین سٹینڈنگ کمیٹی منورٹی آف فائر فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری) کی جانب سے استقبال سائمن گل انسانی حقوق نمائندے نے کہا کہ ہندو برادری پاکستان کی خوشحالی میں اپنا اہم کردار ادا کر رہی ہے ہولی کے موقع پر ہم ہندو برادری کے ساتھ شانہ بشانہ خوشی میں شریک ہیں ان کی مہمان نوازی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی اسی موقع پر سائمن گل نے آتم پرکاش کو سندھی ثقافتی اجرک کا تحفہ دیا اور مبارکباد پیش کی۔ جب کہ تم پرکاش نے کہا سائمن گل پاکستان کی ایک وہ شخصیت ہے جو جذبے سے اپنے ملک کی خدمت کر رہے ہیں۔

ہولی کی تقریب میں آتم پرکاش (چیرمین سٹینڈنگ کمیٹی منورٹی آف فائر فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری) ، فرزانہ برنی چیئرپرسن سٹینڈنگ کمیٹی ہیومن رائٹس فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری)، عمران شہزاد چیرمین کمیٹی کنزیومر کمیٹی انٹرنیشنل، نوید گل سٹی ایڈیٹر روزنامہ حفاظت نیوز، ایسٹر سماجی رہنما، اکرم سماجی کارکن، انجمن سماجی رکن، سید مصطفی کمال چیئرمین ویژن نیوز ٹی وی، صابر ابو مریم سیکریٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان، میری سماجی کارکن، پلوشہ سماجی کارکن، الیزبتھ سماجی کارکن اور دیگر شخصیات بھی موجود ہیں۔ فوٹو : نوپ نیوز

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز، 100 سے زائد نوجوان کرکٹرز کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کے زیر اہتمام نئی کرکٹ ٹیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے