تازہ ترین
Home / اسلام آباد / بھارت نے لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کے دوران کلسٹر بموں کا استعمال کیا۔ بھارتی اشتعال انگیزی کسی صورت قابلِ برداشت نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل

بھارت نے لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کے دوران کلسٹر بموں کا استعمال کیا۔ بھارتی اشتعال انگیزی کسی صورت قابلِ برداشت نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کے مطابق بھارت نے لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کے دوران کلسٹر بموں کا استعمال کیا۔ بھارتی اشتعال انگیزی کسی صورت قابلِ برداشت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا۔ بھارت کو اس کا بھرپور جواب دیا جائےگا۔ ترجمان نے مزید بتایا کہا کہ بھارت ابھی تک 27 فروری بھولا نہیں ہوگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جامعہ کراچی اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) جامعہ کراچی کے شعبہ فزیالوجی اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری اینڈ ڈائیگناسٹک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے