تازہ ترین
Home / اسلام آباد / قومی اسمبلی میں بجٹ بحث، اسد عمر اپنی حکومت پر پھٹ پڑے

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث، اسد عمر اپنی حکومت پر پھٹ پڑے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سابق وزیرخزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ چینی پر ٹیکس بڑھانا نامناسب ہے، چینی پر ٹیکس میں اضافہ واپس لینا چاہیے اور چینی کی قیمت بڑھانے پر تحقیقات کی جائیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اسد عمر نے آصف زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ منہ نہ کھلواؤ مجھے پتہ ہے کیا چوری کی ہے، اگر جرم ہوا، کسی نے قوم کی دولت لوٹی تو اس کے لئے سزا کا نظام بنانا آئینی حق ہے، سزا و جزا کا سلسلہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے بھی ہے اور اگر پکڑ دھکڑ سیاسی انتقام کے لئے ہورہی ہے تو وہ اچھی نہیں ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے