Home / اہم خبریں / یونانی پولیس کی کاروائی انسانی سمگلنگ میں ملوث 3 گریکی گرفتار

یونانی پولیس کی کاروائی انسانی سمگلنگ میں ملوث 3 گریکی گرفتار

ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ گریس) یونانی پولیس کی کاروائی انسانی سمگلنگ میں ملوث 3 گریکی گرفتار، تفصیلات کے مطلب یونان کے علاقے لفکادا میں پولیس کو خبر ملی کہ ایک کشتی جس پر ایک اور یورپی ملک کا جھنڈا لگا ہے وہ انسانی سمگلنگ کے لئے استعمال کی جاری ہے سمگلر کا کوڈ پیس ہے پولیس نے معلومات کے بعد کاروائی شروع کردی پولیس نے اس وقت کاروائی کی جب ایک گاڑی 41 لوگوں کو لے کر متعلقہ جگہ جا رہی تھی اس تمام کاروائی میں 41 مہاجرین اور 4 گریکی جو اس میں ملوث تھے پکڑ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے