Home / اہم خبریں / پولیس کا رینجرز اور موٹروے پولیس کے ہمراہ نوشہرو فیروز، مورو و دیگر شہروں میں فلیگ مارچ ریلی نکالی گئی جو مختلف شہروں سے ہوتی مورو پہنچی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ

پولیس کا رینجرز اور موٹروے پولیس کے ہمراہ نوشہرو فیروز، مورو و دیگر شہروں میں فلیگ مارچ ریلی نکالی گئی جو مختلف شہروں سے ہوتی مورو پہنچی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللہ ملک) پورے ضلع نوشہرو فیروز میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے سلسلے میں ایس ایس پی نوشہرو فیروز کیپٹن (ر) طارق ولایت کے حکم پر امن امان کو مزید بہتر بنانے میں ڈی ایس پی نوشہروفیروز ایوب درس، ایس ایچ او مورو راجا نوید سرفراز، پی آر او شوکت کلو، رینجرز اور موٹروے پولیس کے ہمراہ نوشہرو فیروز، مورو و دیگر شہروں میں فلیگ مارچ ریلی نکالی گئی جو مختلف شہروں سے ہوتی مورو پہنچی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ بھی لیا گیا جبکہ نوشہرو فیروز اور مورو میں اہم سڑکوں گلی کوچوں چوراہوں پر پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں جو امن امان کو مزید بہتر بنانے میں اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے