Home / اہم خبریں / اولڈ میرپور پولیس کی دیسی شراب فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ملزم گرفتار ، دیسی شراب برآمد، مقدمہ درج

اولڈ میرپور پولیس کی دیسی شراب فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ملزم گرفتار ، دیسی شراب برآمد، مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) دیسی شراب فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ملزم گرفتار، دیسی شراب برآمد، مقدمہ درج، ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں اولڈ میرپور پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی، ایس ایچ او اولڈ میرپور کی متعلقہ تھانے کی حدود نزد گاؤں ترک علی مری کامیاب کاروائی، دیسی شراب فروش ملزم شوکت مھکانی گرفتار، ملزم کے قبضے سے 10 لیٹر دیسی شراب برآمد، ملزم کے خلاف مقدمہ اولڈ میرپور تھانے میں درج، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے