تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پشاور تھانہ انقلاب کی حدود میں اعتکاف پہ بیٹھے شخص کو مسجد کے اندر قتل کرنے والا ملزم گرفتار

پشاور تھانہ انقلاب کی حدود میں اعتکاف پہ بیٹھے شخص کو مسجد کے اندر قتل کرنے والا ملزم گرفتار

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور تھانہ انقلاب کی حدود میں اعتکاف پہ بیٹھے شخص کو مسجد کے اندر قتل کرنے والا ملزم گرفتار، پشاور تھانہ انقلاب کی حدود میں اعتکاف پہ بیٹھے شخص نے مسجد کے اندر سہیل نامی لڑکے کو قتل کر دیا، ملزم اعتکاف کے باوجود دنیاوی باتوں میں مشغول تھا جس کو مقتول نے منع کرنے کی کوشش کی، ملزم نے زبانی تکرار کے بعد بھائی اور باپ کی مدد سے سہیل پہ گولیوں کی بوچھاڑ کر دی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے