میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تعلقہ پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی حدود بھینس کالونی میں پچاس سالہ شخص کی تشدد شدہ لاش برآمد۔ مقتول کی شناخت نور محمد خان کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتول بھینس کالونی میں مزدوری کرتا تھا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیئے سول اسپتال کے مردہ خانہ میں منتقل کیا گیا ہے۔
![]()