تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ميرپورخاص کی ماڈل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر 6 افراد کو بری کردیا

ميرپورخاص کی ماڈل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر 6 افراد کو بری کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ميرپورخاص کی ماڈل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر 6 افراد کو بری کردیا۔ بری ہونے والوں میں ایم کیو ایم کے کارکنان سلیم، آفاق بیگ، شکیل شہباز، فرمان عرف کالا شامل۔ ملزمان پر ڈگری کے رہائشی شہادت جروار کو 13 ستمبر 2012 کو فائرنگ کرکے قتل کرنے الزام تھا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسلام اباد میں انسانی اعضاء کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ گرفتار تین چینی شہری بھی شامل

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے