Home / اہم خبریں / عباسی شہید اسپتال کی مافیا مریضوں کی جان کی دشمن بن گئی ٹراما سینٹر جانیوالی گیس کی لائن کو توڑنے کی کوشش کی گئی۔ ذرائع

عباسی شہید اسپتال کی مافیا مریضوں کی جان کی دشمن بن گئی ٹراما سینٹر جانیوالی گیس کی لائن کو توڑنے کی کوشش کی گئی۔ ذرائع

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عباسی شہید اسپتال کی مافیا مریضوں کی جان کی دشمن بن گئی ٹراما سینٹر جانیوالی گیس کی لائن کو توڑنے کی کوشش کی گئی، ذرائع کے مطابق ایمرجنسی وارڈ میں جانیوالی گیس لائن کو نقصان پہنچایا گیا جس سے سینکڑوں مریضوں کی زندگیوں کو نقصان پہنچ سکتا تھا۔ گیس لائن متاثر ہونے سے آئی سی یو سمیت اہم وارڈز کو سپلائی بند ہوئی۔ عباسی اسپتال انتظامیہ نے فوری صورتحال پر قابو پالیا۔ گیس کا مسئلہ حل کرکے سپلائی بحال کرائی گئی وقتی طور پر مریضوں کو مشکلات ہوئیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی انتظامی مخالف گروپ نے اسپتال میں آگ لگانے کی کوشش کی تھی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے