Home / اہم خبریں / پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک سینٹرل لیبر یونین حیسکو میرپورخاص ڈویژن کی جانب سے تقریب دعوت افطار و ڈنر، حیسکو میرپورخاص زون کے افسران اور صحافیوں کی بڑی تعداد میں شرکت

پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک سینٹرل لیبر یونین حیسکو میرپورخاص ڈویژن کی جانب سے تقریب دعوت افطار و ڈنر، حیسکو میرپورخاص زون کے افسران اور صحافیوں کی بڑی تعداد میں شرکت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک سینٹرل لیبر یونین حیسکو میرپورخاص ڈویژن کی جانب سے تقریب دعوت افطار ڈنر کا بندوبست کیا گیا۔ تقریب میں واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک سینٹرل لیبر یونین کے مرکزی صدر عبدالطیف نظامانی نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں واپڈا ہائڈرو الیکٹرک سینٹرل یونین کے صوبائی سیکریٹری اقبال خان، سینئر وائس چیئرمین ملک سلطان، جوائنٹ سیکریٹری اعظم خان، زونل چیئرمین میرپورخاص محمد یوسف سومرو زونل وائس چیئرمین اقبال لودھی، زونل سیکریٹری شاہد قائم خانی، ڈویژنل چیئرمین سکندر مہر، ڈویژنل سیکریٹری شاہد کاظمی، رانا نیاز احمد خان حیسکو میرپورخاص زون کے افسران اور صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب افطار میں خصوصی دعا بھی کرائی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے