تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سیکنڈ سینئر سول جج میرپورخاص کی کورٹ کا سول معاملات 2009 کا ریکارڈ 31 مئی 2019 کو ضایع و جلایا جائے گا اگر کسی بھی متعلقہ افراد کو ریکارڈ کی ضرورت ہو تو وہ 31 مئی 2019 سے قبل کورٹ سے رابطہ کریں

سیکنڈ سینئر سول جج میرپورخاص کی کورٹ کا سول معاملات 2009 کا ریکارڈ 31 مئی 2019 کو ضایع و جلایا جائے گا اگر کسی بھی متعلقہ افراد کو ریکارڈ کی ضرورت ہو تو وہ 31 مئی 2019 سے قبل کورٹ سے رابطہ کریں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سیکنڈ سینئر سول جج میرپورخاص علی بخش تھیبو نے ایک نوٹس میں ظاہر کیا ہے کہ ان کی کورٹ کا سول معاملات 2009 کا ریکارڈ 31 مئی 2019 کو ضایع و جلایا جائے گا انہوں نے کہا کہ اگر کسی بھی متعلقہ افراد کو ریکارڈ کی ضرورت ہو تو وہ 31 مئی 2019 سے قبل کورٹ سے رابطہ کریں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز، 100 سے زائد نوجوان کرکٹرز کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کے زیر اہتمام نئی کرکٹ ٹیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے