تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سول ہسپتال میرپورخاص میں جدید گردوں کے وارڈ کی تعمیر مکمل، ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی شاہ کی ذاتی کوششوں سے ایک کروڑ ساٹھ لاگت روپے کی مالیت سے تیار

سول ہسپتال میرپورخاص میں جدید گردوں کے وارڈ کی تعمیر مکمل، ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی شاہ کی ذاتی کوششوں سے ایک کروڑ ساٹھ لاگت روپے کی مالیت سے تیار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول ہسپتال میرپورخاص میں جدید گردوں کے وارڈ کی تعمیر مکمل، ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی شاہ کی ذاتی کوششوں سے ایک کروڑ ساٹھ لاگت روپے کی مالیت سے تیار اس جدید وارڈ کو فلاح انسانیت بہبود انتظامیہ کے حوالے کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی شاہ نے کڈنی وارڈ کا دورہ کیا جہاں پر سول سرجن سول اسپتال میرپورخاص ڈاکٹر اکرم سلطان فلاح انسانیت بہبود کی انتظامیہ سماجی شخصیات غلام مصطفی اجن، منصور چیمہ ڈاکٹر ہاشم پھنور، ڈاکٹر عمر بگھیو، ڈاکٹر سجن راھموں، ڈاکٹر ظفر، نواب عبدالستار، اسسٹنٹ کمشنر تعلقہ حسین بخش مری محمد خان کھٹری، اظہر کریم جیلانی سمیت دیگر موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص نے اس موقع پر کہا کہ محدود فنڈز اور وسائل کے باوجود بھی غریب مریضوں کے مفت علاج پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے اور کہا کہ سماجی تنظیموں کے تعاون سے سول اسپتال میرپورخاص کے تمام شعبہ جات کو بہتر سے بہتر بنا رہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے