تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خضدار کی تحصیل وڈھ کے علاقے وہیر میں قومی شاہراہ پر خطرناک حادثہ

خضدار کی تحصیل وڈھ کے علاقے وہیر میں قومی شاہراہ پر خطرناک حادثہ

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار کی تحصیل وڈھ کے علاقے وہیر میں قومی شاہراہ پر خطرناک حادثہ دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہین ہوا، زرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے ہوا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کابینہ کا اجلاس کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم فیصلے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے