Home / اہم خبریں / سول اسپتال میرپورخاص میں نرسوں کی جانب سے گزرشتہ سال بیہوشی والے ڈاکٹر پر تشدد کرنے کے کیس کا فیصلہ آگیا

سول اسپتال میرپورخاص میں نرسوں کی جانب سے گزرشتہ سال بیہوشی والے ڈاکٹر پر تشدد کرنے کے کیس کا فیصلہ آگیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول اسپتال میرپورخاص میں نرسوں کی جانب سے گزرشتہ سال بیہوشی والے ڈاکٹر پر تشدد کرنے کے کیس کا فیصلہ آگیا۔ تھرڈ جوڈیشنل مجسٹریٹ میرپورخاص کی عدالت نے ڈاکٹر رمیش کی جانب درج کرائی گئی ایف آئی آر میں نامزد نرسوں سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا۔ بری ہونے والوں میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما امداد مغیری انکے چھوٹے بھائی اعتبار مغیری، نرسنگ اسکول کی ٹیچر مس شاھین، نرسنگ طالبہ ریما اور پون شامل۔ ڈاکٹر رمیشن اپنے تشدد کا کیس واقعے کے چار مہینے بعد ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں درج کرایا تھا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

دولت پور قومی شاہراہ پر تصادم، 6 افراد جاں بحق

سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڏ) دولت پور کے قریب سنگراہہ موڑ پر قومی شاہراہ پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے