تازہ ترین
Home / اسلام آباد / اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کاروائی، بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ پھوپھی اور بھتیجا منشیات سمگلرز گرفتار 980 گرام آئس ہیروئین برآمد

اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کاروائی، بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ پھوپھی اور بھتیجا منشیات سمگلرز گرفتار 980 گرام آئس ہیروئین برآمد

اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کاروائی  بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ پھوپھی اور بھتیجا منشیات سمگلرز گرفتار 980 گرام آئس ہیروئین برآمد۔ ملزمان نے ہینڈ کیری میں آئس ہیروئین انتہائی مہارت سے چھپا رکھی تھی۔ ملزمان پی آئی اے کی پرواز پی کے 741 سے جدہ جارہے تھے۔ اے ایس ایف نے ملزمان کو اے این ایف کے حوالے کردیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جامعہ کراچی اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) جامعہ کراچی کے شعبہ فزیالوجی اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری اینڈ ڈائیگناسٹک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے