Home / اہم خبریں / ممتا بنی اپنی اولاد کی قاتل، سیالکوٹ میں ماں نے دوسرے شوہر کے ساتھ ملکر اپنے ہی سگے بیٹے کو قتل کردیا

ممتا بنی اپنی اولاد کی قاتل، سیالکوٹ میں ماں نے دوسرے شوہر کے ساتھ ملکر اپنے ہی سگے بیٹے کو قتل کردیا

سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) سیالکوٹ تھانہ نکا پورا کے علاقے محلہ اسلام آباد میں سگی ماں نے اپنے دوسرے شوہر کے ساتھ ملکر اپنے حقیقی بیٹے کو گلہ دبا کر قتل کر دیا۔ ملزمان کے اعترافی بیان میں کہا گیا کہ سوتیلے باپ نے ٹانگیں پکڑیں جبکہ سگی ماں نے سرہانا منہ پر رکھ کر سانس روک کر بچے کو قتل کیا ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے