تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنے والا باپ ایک روزہ ریمانڈ پر میرپورخاص پولیس کے حوالے

بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنے والا باپ ایک روزہ ریمانڈ پر میرپورخاص پولیس کے حوالے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) بیٹی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار باپ کو وومن پولیس نے عدالت میں پیش کردیا۔ عدالت نے ملزم کو ایک دن کے پولیس ریمانڈ کے بعد ملزم سے تفشیش کی جارہی ہے۔ گزرشتہ روز وومن پولیس نے سیال کالونی کے رہائشی غلام رسول ماچھی کو سگی بیٹی سترہ سالہ شاہدہ کے ساتھ زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے