Home / اہم خبریں / سگا باپ اپنی ہی 17 سالہ بیٹی کو میرپورخاص میں جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، درندہ باپ گرفتار

سگا باپ اپنی ہی 17 سالہ بیٹی کو میرپورخاص میں جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، درندہ باپ گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں باب نے سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا وحشی درندہ باب گرفتار۔ میرپورخاص کے علاقے سیال کالونی کی رہائشی 17 سالہ شاہدہ ماچھی کو اپنے سگے باپ نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ متاثرہ لڑکی شاہدہ کا کہنا ہے کہ مجھ سے میرا والد غلام رسول ماچھی مسلسل زیادتی کرتا آرہا ہے۔ وومن پولیس نے باپ کے ہاتھوں زیادتی کی شکار ہونے والی بیٹی شاہدہ کو میڈیکل کے لیئے سول اسپتال منتقل کردیا۔ وومن پولیس نے زیادتی کرنے والے باب غلام رسول کو گرفتار کرکے ہتھکڑیاں لگا کر میڈیکل کے لیئے پیش کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عظیم پورہ فلائی اوور کا افتتاح، کراچی کی ٹریفک کے مسائل میں کمی آئے گی: مراد علی شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عظیم پورہ فلائی اوور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے