Home / اہم خبریں / یونان ایتھنز کی پہلی سرکاری مسجد کے لئے مراکش کے زکی محمد کا بطور امام انتخاب کرلیا گیا

یونان ایتھنز کی پہلی سرکاری مسجد کے لئے مراکش کے زکی محمد کا بطور امام انتخاب کرلیا گیا

یونان/ ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونان ( ایتھنز ) کی مسجد کے لئے پہلے امام جن کو یونان حکومت نے تجویز کیا ہے۔ (یونان) ایتھنز کی سرکاری مسجد میں امامت کیلئے مراکش سے تعلق رکھنے والے زکی محمد کا انتخاب کیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے