تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلہ پر بارشوں کے باعث ضلع راجن پور خصوصاً کوہ سلیمان سے نکلنے والے ندی نالوں میں طغیانی

کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلہ پر بارشوں کے باعث ضلع راجن پور خصوصاً کوہ سلیمان سے نکلنے والے ندی نالوں میں طغیانی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) گزشتہ تین دن سے وقفہ وقفہ سے کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلہ پر بارشوں کے باعث ضلع راجن پور خصوصاً کوہ سلیمان سے نکلنے والے ندی نالوں میں طغیانی جس سے ندی نالوں میں طغیانی کاہا سلطان میں تیس ہزار کیوسک سیلابی پانی گزررہا ہے فلڈ کنٹرول روم حفاظتی اقدامات مکمل خطرہ کا کوئی اندیشہ نہیں سیلابی پانی اپنے مقررہ راستوں سے گزرتے ہوئے دریائے سندھ میں داخل ہوجائے گا تاہم ضلعی انتظامیہ مکمل طور پر فعال اور مستعد ہے ادھر محکمہ موسمیات و ماہرین موسمیات نے مزید اگلے تین دنوں میں شدید آندھی گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں منگل اور بدھ کے روز کی دے رکھی ہے جس میں شدید ثرالہ باری بھی متوقع ہے اور کوہ سلیمان پر طغیانی بھی ہوسکتی ہے گندم کے کاشتکار اپنی فصلات محفوظ مقامات پر منتقل کرلیں اور جنہوں نے ابھی تک فصلات نہیں کاٹی وہ ماہرین موسمیات کی ہدایات پر عمل پیرا ہوکر اپنی منصوبہ بندی کریں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جنوبی افریقہ کرکٹ ویمنز انڈر 19 ٹیم کا پہلا دورۂ پاکستان، پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز جولائی میں کراچی میں کھیلی جائے گی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم اپنی تاریخ میں پہلی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے