Home / اہم خبریں / سول اسپتال میرپورخاص کے جنریٹر سے اسپتال کے اندر رہائشی سرکاری کواٹروں میں بجلی کے کنیکشن لینے کا انکشاف، وارڈوں میں مریض گرمی سے بلکتے رہے

سول اسپتال میرپورخاص کے جنریٹر سے اسپتال کے اندر رہائشی سرکاری کواٹروں میں بجلی کے کنیکشن لینے کا انکشاف، وارڈوں میں مریض گرمی سے بلکتے رہے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سول اسپتال میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دوران جنریٹر نہ چلنے سے مریض تڑپ اٹھے۔ دل کے وارڈ، میڈیکل وارڈ. بچوں کے وارڈ اور گائنی وارڈ میں حاملہ عورتوں کی حالت خراب۔ سول اسپتال کے جنریٹر سے اسپتال کے اندر رہائش سرکاری کواٹروں میں بجلی کے کنیکشن لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر اکرم سلطان کے مطابق جنریٹر گرم ہوکر بند ہوجاتا ہے سول اسپتال کے سرکاری جنریٹر سے رہائشی اسٹاف کے گھروں میں بجلی استعمال کی جارہی ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے