Home / اہم خبریں / بیس سال کا ازدواجی رشتہ نفرت میں تبدیل، شوہر نے بیوی کو تشدد کرکے سر کے بال کاٹ کر گھر سے نکال دیا

بیس سال کا ازدواجی رشتہ نفرت میں تبدیل، شوہر نے بیوی کو تشدد کرکے سر کے بال کاٹ کر گھر سے نکال دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) بیس سال کا ازدواجی رشتہ نفرت میں تبدیل شوہر نے اپنی بیوی کو تشدد کرکے سر کے بال کاٹ کر گھر سے نکال دیا۔ ٹنڈو الہیار کی متاثرہ خاتون سلیمت خاصضیلی اپنے بھائی میر محمد کے گھر میرپورخاص پناہ لینے پہنچ گئی۔ متاثرہ خاتون سلمیت خاصخیلی کا کہنا ہے کہ شوہر عاشق علی ہکڑو نے ظلم کی انتہا کر کردی تشدد کرکے سر کے بال کاٹ کر گھر سے نکال دیا ہے۔ متاثرہ خاتون کے بھائی میر محمد کا کہنا ہے کہ میری بہن کے ساتھ ظلم ہے بیس سالوں سے تشدد کیا جارہا ہے ایس ایس پی ٹنڈو الہیار کو کاروائی کے لیئے درخواستیں دی مگر انصاف نہ مل سکا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے